پاکستانی گیند باز شاہین آفریدی کی اہلیہ کا نام انشا آفریدی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اس وقت ایشیا کپ کھیل رہے ہیں۔

شاہین آفریدی پاکستان کے  سابق  کپتان شاہد آفریدی کے داماد ہیں۔

انشا آفریدی پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں۔

شاہین آفریدی اور انشا کی رخصتی  19 ستمبر کو ہوگی۔

اس سال کے آغاز میں شاہین- انشا نے کراچی میں نکاح کیا تھا۔ 

شاہین شاہ آفریدی اس وقت پاکستانی ٹیم کے اہم رکن ہیں۔

آفریدی کے سامنے دنیا کے بڑے بڑے بلے باز خوف کھاتے ہیں۔

شاہین آفریدی نے پاکستان کے لئے 27 ٹسٹ میچوں میں 105 وکٹ حاصل کرچکے ہیں۔

شاہین 42 ونڈے میچوں میں وہ 83 جبکہ ٹی-20 میچوں میں 64 وکٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔