شاہ رخ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم جوان کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں

فلم نے ریلیز ہونے سے قبل ہی ریکارڈ توڑنا شروع کر دیے ہیں

ایٹ لی کے ڈائریکشن میں بنی یہ فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہو رہی ہے

اس فلم میں کنگ خان کے علاوہ نین تارا اور وجئےسیتوپتی بھی نظر آنے والے ہیں

واضح رہے کہ اس فلم میں کئی ایسی باتیں ہیں جو اسے خاص بنا رہی ہیں

شاہ رخ خان کی یہ فلم ایکشن سے بھری ہوئی ہے

اس فلم کو جہاں شاہ رخ خان کی وجہ سے ہندی سنیما میں پیار ملے گاتو وہیں نین تارا وجئے کی وجہ سے یہ ساؤتھ میں بھی تہلکہ مچائےگی

CBFC بورڈ نے جوان کو یو اے سرٹیفکیٹ دیا ہے ایڈلٹ کے ساتھ ساتھ 12 سال سے کم عمر کے بچے بھی اس فلم کو دیکھ سکتے ہیں

اس فلم میں شاہ رخ خان کے ایک نہیں 5  اوتار نظر آئیں گے

ریلیز سے 20 دن قبل ہی بیرون ممالک میں اس فلم کی بمپر ایڈوانس بکنگ ہوئی ہے