شاہ رخ خان، پریتی زنٹا اور سیف علی خان کی فلم 'کل ہو نا ہو' کو 20 سال مکمل

پریتی زنٹا نے اپنے انسٹاگرام پر 'کل ہو نا ہو' کے ٹائٹل گانے کے ساتھ فلم کا ایک کلپ شیئر کیا ہے۔

کرن جوہر نے 'کل ہو نا ہو' کے 20 سال مکمل ہونے پر اپنے والد کو یاد کیا

'کل ہو نا ہو' فلم سازی کی دنیا کا ایک بڑا نام آنجہانی یش جوہر کی آخری فلم تھی۔

'کل ہو نا ہو ایک جذباتی ڈرامہ فلم تھی جس نے ناظرین کو رلا دیا۔

کرن جوہر فلم کے 20 سال مکمل ہونے کا جشن مناتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔

کرن جوہر نے اپنے والد یش جوہر کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

یہ فلم مجھے (پریتی زنٹا) ہمیشہ آپ کی یاد دلائے گی۔ میرے دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ۔

رپورٹس کے مطابق یہ فلم تقریباً 28 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی ہے۔

تصاویر کے آئینہ میں

by: danishrehman