سلمان خان اور کرن جوہر نے 25 سال بعد پھر ملایا ہاتھ

اب سلمان خان اور کرن جوہر ایک ساتھ فلم کرنے جا رہے ہیں۔

سلمان خان اور کرن جوہر نے 25 سال پہلے ایک ساتھ فلم کی تھی۔

بھائی جان نے خود اس خبر کی تصدیق  کردی ہے اوراس فلم کے نام کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

سلمان خان اور کرن جوہر 25 سال بعد ایک بار پھر کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے ذریعہ یہ فلم پروڈیوس ہوگی۔

سلمان خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ 'دی بل' نامی فلم کر رہے ہیں۔

کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ سلمان خان 'دی بل' میں نظر آئیں گے۔

سلمان خان فلم 'دی بل' میں ایک پیراملٹری  افسر کا کردار ادا کریں گے۔

تصاویر کے آئینے میں

by:danishrehman