راکھی ساونت عمرہ کے بعد خانہ کعبہ کے سامنے رو پڑی
راکھی ساونت ان دنوں مکہ مکرمہ کے سفر پرہے
راکھی ساونت(فاطمہ) نے عمرہ کیا ہے
عادل درانی سے تنازعہ کے بیچ فاطمہ نے کیا عمرہ
راکھی ساونت مدینہ میں مسجد نبوی کے دروازے سے لپٹ گئی
حرم مکی کے متعدد علاقوں کی سیر بھی خوب کی
فاطمہ اپنی بھابھی کے ساتھ عمرے پر گئی ہوئی ہے
راکھی نے اپنی بھابھی کے ساتھ مکہ میٹرو کا بھی سفر کیا
راکھی کو مدینہ ہوٹل کی طرف سے تحفہ بھی پیش کیا گیا
فاطمہ نے کہامجھے یہاں آکر رسول اللہﷺ کے روزے پر حاضری دے کر بہت سکون ملا