لہسن میں ایلیسن نام کا کمپاؤنڈ پایا جاتا ہے

کمپاؤنڈ میں اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل، اینٹی فنگل اور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں

لہسن میں وٹامن بی 1، بی 6، سی، مینگنیج، کیلشیم، کاپر، سیلینیم بھی ہوتا ہے

لہسن کی چائے دل کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے

چائے کی جگہ 2 سے 3 کچی کلیاں بھی روزانہ صبح خالی پیٹ کھا سکتے ہیں

جوڑوں کے درد میں بھی لہسن بہت فائدہ مند ہوتا ہے

لہسن کی چائے پینے سے مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے

لہسن کی چائے سردی اور کھانسی میں بھی فائدہ مند ہے

فنگل انفیکشن کی صورت میں لہسن کا استعمال کرنا چاہئے

پسے ہوئے لہسن کو انفیکشن پر لگانے سے آرام ملتا ہے

لہسن دانت کے درد میں بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے

لہسن کا تیل دانتوں پر لگانے سے کافی آرام ملتا ہے

لہسن ہاضمے کو مضبوط بنانے کا بھی کام کرتا ہے

ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کو بھی لہسن کا استعمال کرنا چاہیے