پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ ہوئی طے

@danishrehman

جوڑے کی منگنی کے بعد شادی کب ہوگی اس کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹ۔

ان کے چاہنے والے کافی عرصے سے جاننا چاہتے تھے کہ پری دلہن کب بنے گی؟

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اس سال ستمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

ستمبر     25کو اداکارہ اپنے بوائے فرینڈ کی دلہن بنیں گی۔

یہ دونوں ادے پور کے 'لیلا پیلس' میں سات پھیرے لیں گے ۔

ان کی شادی سے پہلے کی تقریبات 23 ستمبر سے شروع ہوں گی۔

پرینیتی چوپڑا کی بہن پریانکا چوپڑا نے بھی منگنی میں شرکت کی۔

پریانکا چوپڑا کے خاوندنک جونس اس تقریب میں نہیں آ سکے۔

 پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی کچھ دلکش تصاویر