سردیوں میں سستی پر قابو پانے کے لیے ان تجاویز پر عمل کریں۔
سردیوں میں دن چھوٹے ہو جاتے ہیں اور سورج کی روشنی کم ہو جاتی ہے۔
سورج کی روشنی ہمارے اندرونی جسم کے ہارمونز کے اخراج میں مدد کرتی ہے،
گھر کے اندر گرم اور آرام دہ رہنے کی خواہش بعض اوقات ہمیں سست کر دیتی ہے۔
خود کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے روزمرہ کے معمولات میں اچھی چیزوں کو شامل کریں۔
روزانہ ورزش کرنے سے ہمارے جسم کو مختلف توانائی ملتی ہے۔
اپنی نیند یعنی سونےکا وقت طے کریں اور ہر روز اٹھنے کا وقت بھی طے کریں۔
آپ تناؤ کو کم کرنے اور دماغی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کر سکتے ہیں،
ہم اکثر سردیوں کے موسم میں زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں نیند آتی ہے اور سستی محسوس ہوتی ہے۔
سردی سے بچنے کے لیے ہم دیر تک لحاف میں لیٹتے رہتے ہیں اور دیر تک سوتے رہتے ہیں، اس وجہ سے ہماری نیند کا سرکل متاثر ہو سکتا ہے۔
by:danishrehman