نیرج چوپڑا نے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں لکھا سنہر اباب
نیرج چوپڑا اب ایک ساتھ اولمپک اور عالمی ٹائٹل جیتنے والے دوسرے ہندوستانی ہیں
نیرج چوپڑا عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے،
ارشد ندیم نے اپنی ذاتی بہترین تھرو 87.82 میٹر کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا
نیرج چوپڑا نے پاکستان کے ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں تصویر کے لیے بلایا
نیرج چوپڑاکی جیت 2016 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں ان کی پچھلی جیت کی یاد تازہ کرتی ہے۔
نیرج اور ارشد 2020 ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل میں مدمقابل ہوئے تھے، ان کی کارکردگی میں بڑا فرق تھا۔ نیرج چوپڑا 87.58 میٹر اور ارشد ندیم 84.62 میٹر۔
2016 میں جونیئر ورلڈ چیمپئن کا تاج پہنایا گیا اور 2017 میں ایشین چیمپئن شپ جیتی
نیرج اور ارشد 2020 ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل میں مدمقابل ہوئے تھے، ان کی کارکردگی میں بڑا فرق تھا۔ نیرج چوپڑا 87.58 میٹر اور ارشدندیم 84.62 میٹر۔
ہندوستان کی آخری تمغہ جیتنے والی انجو بوبی جارج تھیں، جنہوں نے 2003 کی عالمی چیمپئن شپ میں خواتین کی لمبی چھلانگ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔