زمین پر موجود 95 فیصد سے زیادہ سمندروں کے متعلق معلومات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔

زمین پر موجود ہر جاندار میں کاربن ہوتا ہے۔

آسمانی بجلی زمین پر ایک سیکنڈ میں 100 بار اور ہر دن 80.6 لاکھ بار گرتی ہے۔

زمین پر موسمی تبدیلیاں اس کے ایکسس کے جھکاؤ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

پورے نظام شمسی میں زمین کی کثافت سب سے زیادہ ہے۔

زمین پر موجود 99 فیصد اسپیسیز اب ختم ہو چکی ہیں۔

زمین کی گردش کی رفتار دھیرے دھیرے کم ہو رہی ہے۔

زمین کا بنیادی حصہ تقریباً 85-88 فیصد لوہا ہے اور اس کی پرت میں تقریباً 47 فیصد آکسیجن ہے۔

زمین پر سمندروں میں لہریں زمین اور چاند کے درمیان کشش ثقل کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

چاند کا صرف ایک رخ ہم سب کو ہمیشہ نظر آتا ہے۔

زمین پر ہر روز 45 ہزار بادل گرجتے ہیں۔

زمین پر ایک سائڈریل دن تقریباً 86164.0905 سیکنڈ ہے۔