بھوجپوری اداکارہ مونالیسا کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔

مونالیسا نے  پھر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

مونالیسا کی گلیمرس کا جادو سرچڑھ کر بولتا ہے۔

مونالیسا اکثر بکنی میں تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

مونالیسا  نے گرین بکنی والی تصاویر شیئر کی ہے، جو بہت ہاٹ ہے۔

مونالیسا نے سنڈے کو لیزی سنڈے بتاتے ہوئے گرین بکنی میں تصویر شیئر کی۔

مونالیسا کی بکنی والی تصاویر پر بھی لاکھوں لائکس ملے ہیں۔

مونالیسا کی گلیمرس کا جادو سرچڑھ کر بولتا ہے۔

مونالیسا کی عمر 39 سال ہے۔

مونالیسا کے انسٹا گرام پر 4.9 ملین فالورس ہیں۔