محمد سراج بنے دنیا کے نمبر 1 ون ڈے بولر
ایشیا کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کے بعد بنے نمبر 1 بولر
محمد سراج دوسری مرتبہ رینکینگ میں ٹاپ پر آئے ہیں
اس سے قبل جوش ہیزل ووڈ کو پیچھے چھوڑ کر بنے تھے نمبر 1 بولر
جنوری اور مارچ کے درمیان جوش کو کیا تھا ریپلیس
ایشیا کپ میں 12.20 کی اوسط سے دس وکٹیں حاصل کیں
سراج نے آٹھ پوزیشن کی چھلانگ لگا کر ٹاپ رینکینگ حاصل کی
خاص بات یہ ہے کہ سراج نے 21 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں
یہ کارنامہ اس سے پہلے ون ڈے تاریخ میں صرف تین بار ہوا ہے
سراج کے مطابق یہ اسپیل ایک خواب کی طرح تھا