اگست 2010 میں ڈوم فوجی اسٹیشن پر منفی 92.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جولائی 1983 میں ووسٹوک ریسرچ اسٹیشن کا درجہ حرارت منفی 89.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

انٹارکٹیکا کا امنڈسن اسکاٹ ساؤتھ پول اسٹیشن زمین کے سرد ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

جون 1982 میں امنڈسن اسکاٹ ساؤتھ پول اسٹیشن پر درجہ حرارت منفی 82.8 ڈگری سیلسیس تھا۔

2005 میں انٹارکٹک کے ڈوم آرگس میں منفی 68.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

الاسکا کے ڈینالی میں سب سے سرد درجہ حرارت منفی 73.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

فروری 1892 میں روس کے شہر ورخویانسک میں منفی 69.8 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

1933 میں روس کے شہر اومیاکون میں درجہ حرارت منفی 67.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

سال 1954 میں گرین لینڈ میں درجہ حرارت منفی 66.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

1947میں کینیڈا کے اسنیگ گاؤں میں منفی 62.7 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔