یہ ہے دنیا کی سب سے خطرناک جھیل

اس جھیل میں جانور جاتے ہی ہوجاتا ہے پتھر

اس جھیل کو قریب سے دیکھنے پر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ اسی دنیا میں ہے

اس جھیل میں جانے والا انسان یا جانور پتھر بن جاتا ہے

شمالی تنزانیہ کے ناگورونگور میں واقعہ ہے یہ جھیل

یہاں کے لوگ اس کو شیطانوں کا لعنتی جھیل مانتے ہیں

پوری دنیا میں اس کو نیٹرون جھیل کے نام سے جانا جاتا ہے

اس جھیل کا پانی خون کی طرح انتہائی لال ہوتا ہے

شام کے وقت میں کوئی اس  خوفناک جھیل کے قریب نہیں جاتا ہے

سال 2013 میں فوٹو گرافر نک برانٹ نیٹرون نے اس کی کھوج کی تھی

اس جھیل کے پانی میں سوڈیم ،کاربونٹ اور نائٹروکاربونائٹ ہوتا ہے

اس جھیل کا پانی بہت ہی زیادہ کھارا ہوتا ہے

یہی وجہ ہے کہ اس جھیل میں جو بھی جانور جاتا ہے وہ مرجاتا ہے اور پھر اس کا جسم جم جاتا ہے