نروس سسٹم کے لیے جسم میں وٹامن بی 12 ضروری ہے۔
جسم میں B12 کی کمی سے اسکن سے متعلق کئی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔
جسم میں B12 کی کمی کی وجہ سے سفید داغ ہوسکتے ہیں۔
وٹیلگو جسم میں B12 کی کمی کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
وٹیلگو اس وقت ہوتا ہے جب جسم میں میلانین کی کمی ہو۔
وٹیلگو اکثر جسم کے ان حصوں میں زیادہ ہوتا ہے جن پر سورج کی شعاعیں سیدھی پڑتی ہیں۔
وٹامن بی 12 کی کمی کی وجہ سے مرد اور عورت دونوں میں بانجھ پن ہو سکتا ہے۔
وٹامن بی 12 کی کمی خون کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔
بی کمپلیکس کی کمی کو پورا کرنے کیلیے انڈے، دودھ، دہی، کیلا اور بادام کھائیں۔
ٹماٹر، ٹوفو، انکرت، مشروم، مچھلی اور گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔
اگر وٹامن بی 12 کی شدید کمی ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔