اچھی اسکن تیل کی تہہ اور اسکن کا توازن برقرار رکھتی ہے۔

بیکٹیریا اور دیگر مائکروجنزم زیادہ اسکربنگ سے دور ہو جاتے ہیں۔

گرم پانی سے اسکن پر ضروری بیکٹیریا ختم ہونے لگتے ہیں۔

جس کی وجہ سے اسکن خشک، کھجلی یا خارش ہوسکتی ہے۔

اینٹی بیکٹیریل صابن دراصل عام بیکٹیریا کو مار سکتے ہیں۔

اینٹی بیکٹیریل صابن جلد پر مائکروجنزم کا توازن بگاڑ دیتا ہے۔

بار بار نہانا مدافعتی نظام کی کی صلاحیت کو کم کر سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ہفتے میں تین سے چار بار نہانا کافی ہے۔