کائنات اور بے بس انسان
ہمارے نظام شمسی سے باہر بہت سے سیارے، جنہیں بیرونی دنیا کے سیارے کہا جاتا ہے
سیارہ ہر 12.8 دن میں اپنے میزبان ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے اور سائز میں زہرہ کے برابر ہے
آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا اس کائنات کو کس نے بنایا ہے۔
آئیے کائنات اور سیارے کے متعلق دلچسپ معلومات سے واقف ہوتے ہیں
نظر آنے والی کائنات کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک سفر کرنے میں 92 ارب نوری سال لگیں گے۔
ہم جانتے ہیں کہ روشنی 3 لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔
اب آئیے اربوں اور کھربوں میل دور سے لی گئی زمین کی نیلی گول تصویر کی طرف لوٹتے ہیں۔
انسان کا میٹاورس اس حقیقی دنیا سے کہیں زیادہ بدتر ہوگا جس میں وہ رہتا ہے۔