جانیں قے یا الٹی ہونے کی وجوہات اور گھر پر اس کا علاج
ضرورت سے زیادہ شراب پینے سے الٹی ہو سکتی ہے۔
فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے الٹی ہو سکتی ہے۔
وائرل انفیکشن کی وجہ سے الٹی ہو سکتی ہے۔
ہضم کے مسائل جیسے بدہضمی کی وجی الٹی ہو سکتی ہے
ناخوشگوار ذائقہ اور بو کی وجہ سے بھی الٹی ہو سکتی ہے۔
بے چینی، خوف اور گھبراہٹ کے باعث الٹی ہو سکتی ہے۔
پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے الٹی ہونا ایک اہم وجہ ہے۔
ڈیری مصنوعات کے استعمال سے پرہیز کریں۔
تربوز اور خربوزہ جیسے پھل کھائیں۔
وافر مقدار میں پانی پینے کی کوشش کریں۔
زیادہ مصالحہ، تیل اور جنک فوڈ سے پرہیز کریں۔
ہربل چائے پینے کی عادت ڈالیں۔
الٹی کے دوران گہری سانس لیں۔
لیموں کا رس پینے سے الٹی نہیں ہوتی۔