موٹاپا اور کمزور مسلز جوڑوں کے درد کی وجہ ہوتی ہے۔
چوٹوں کا لگنا اور پرانی چوٹیں بھی درد کی وجہ ہوتی ہے۔
کمزور امیونٹی اور انفیکشن کے سبب ارتھرائٹس ہوتا ہے۔
گٹھیا کی خاندانی تاریخ بھی ارتھرائٹس کا سبب ہوتا ہے۔
ارتھرائٹس دل اور پھیپھڑوں کے لیے مسئلے پیدا کرتا ہے۔
جوڑوں کے درد کے سبب چلنے میں دشواری ہوتی ہے۔
ارتھرائٹس سے اسکن اور آنکھوں کے مسائل ہو سکتے ہیں۔
ارتھرائٹس کی وجہ سے تھکاوٹ اور بخار کا مسئلہ ہوتا ہے۔
ارتھرائٹس کے سبب خون کی نلیوں میں مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔
ارتھرائٹس سے جوڑ ہمیشہ کے لیے بیکار ہو سکتے ہیں۔