ہلدی
میں ہائی
اینٹی آکسیڈینٹ
مواد پایا جاتا ہے
ہائی
اینٹی آکسیڈین
ٹ فری ریڈیکلز
بننے کے خطرے کو کم کر دیتا ہے
ہلدی
اسٹریس کے اثرات کو کم کرنے کا کام کر سکتی ہے
ادرک
میں
اینٹی انفلیمنٹری
پراپرٹیز اور بڑے مقدار میں ٹوٹل
اینٹی آکسیڈنٹ
ہوتے ہیں
ادرک
قوت مدافعت
کو بڑھاتا ہے اور
نزلہ زکام
میں کام آتا ہے
زیرہ
وزن میں کمی،
کولیسٹرول
اور تناؤ کو کم کرتا ہے
پیپرمنٹ
کولنگ مینتھول
کمپاؤنڈ کی بدولت مسلس کو آرام پہنچاتا ہے
مرچ پاؤڈر
دل اور
میٹابولک
صحت کو ریگولیٹ کرتا ہے
الائچی
قبض
،
درد
،
بدہضم
ی،
قے
،
دل
کی بیماری میں مؤثر ہے
دال چین
ی بلڈ شوگر لیول کم اور گلوکوز کو ریگولیٹ کرتی ہے