ارہر دال پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے، جو اچھی صحت کا بنیادی حصہ ہے

ارہردال مکمل پروٹین فراہم کرتی ہے اور مسلس بنانے میں مدد کرتی ہے

ارہر دال میں ڈائٹری فائبر زیادہ ہوتا ہے، جو ہاضمہ کے نظام کو صحت مند رکھتا ہے

ارہر دال میں سیچوراٹڈ فیٹ کم ہوتا ہے اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے

ارہر دال میں بھر پور مقدار میں فولک ایسڈ پایا جاتا ہے

حاملہ خواتین کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں ارہر دال ضرور شامل کرنی چاہیے

فولک ایسڈ جنین  کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتا ہے

نیورل ٹیوب کے پیدائشی نقائص کے دفاع میں مدد مل سکتی ہے