پہلے دن دنیا بھر میں ہندی فلم کے 129.6 کروڑ روپے کمانے کا ریکارڈ

'جوان' کا پہلے اتوار کو 81 کروڑ روپے کلیکشن کرنے کا ریکارڈ

پہلے اتوار کو ہندی ورژن میں 72 کروڑ کلیکشن کرنے کا ریکارڈ

'جوان' ایک دن میں سب سے زیادہ کلیکشن کرنے والی پہلی فلم

پہلے سنیچر پر ہندی ورژن میں 67 کروڑ سے زیادہ کمانے کا ریکارڈ

پہلے تین دنوں میں دنیا بھر میں 384.69 کروڑ روپے کمانے کا ریکارڈ

'جوان' تین دن میں سب سے زیادہ کلیکشن کرنے والی پہلی فلم بنی

دنیا بھر میں سب سے تیزی سے 500 کروڑ روپے سے زیادہ کمانے کا ریکارڈ

امریکی باکس آفس پر سب سے زیادہ اوپننگ کرنے والی ہندی فلم بنی 'جوان'

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے تیزی سے 300 کروڑ کلب میں شامل ہونے کا ریکارڈ

فلم 'جوان' نے 44 کروڑ روپے کی سب سے زیادہ ایڈوانس بکنگ کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

’جوان‘ پہلی ہندی فلم ہے جس نے چار دنوں میں ڈب ورژن میں 35 کروڑ روپے کا بزنس کیا