آئیے تاج محل کے بارے میں جانتے ہیں ایسی7 باتیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

بارش کے دوران تاج محل کی چھت سے پانی کے قطرے ممتاز محل کے مقبرے پر ٹپکتے ہیں

 قطب مینار سے 5 فٹ اونچا ہےتاج محل

رنگ بدلتا ہے تاج محل، تاج محل کا رنگ بدلنا ایک منفرد اور خوبصورت نظارہ فراہم کرتا ہے

کاریگروں کے ہاتھ نہیں کاٹے گئےتھے، مورخین کے مطابق یہ صرف ایک افسانہ ہے جسے سچائی کے طور پر قبول نہیں کیا جانا چاہیے

تاج محل کی مضبوطی کو برقرار رکھنے کے لیے اس کی عمارت کی بنیاد میں لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے

تاج محل کو بنانے کے لیے ستائیس مختلف پتھر استعمال کیے گئے ہیں۔

تاج محل کمپلیکس کے تمام فوارے بغیر کسی مشینری کے کام کرتے ہیں