شادی کے بعد کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کا نیا سال منانے کا ایک نیا انداز

by:danishrehman

لوگ کیارا اور سدھارتھ کی جوڑی کو نہ صرف اسکرین بلکہ آف اسکرین پر بھی پسند کرتے ہیں۔

دونوں 'شیرشاہ' میں ایک ساتھ اتنے پرفیکٹ نظر آئے کہ حقیقی زندگی میں بھی پرفیکٹ جوڑی ہوگئے۔

کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ایک سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

اس تصویر کے ساتھ کیارا نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے کیارا نے لکھا- '2023- بہت سی چیزوں کے لئے آپ کا شکریہ ۔

2024- تماہرے لیے آ رہی ہوں بیی، نیا سال مبارک ہو.

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی گزشتہ سال 7 فروری کو ہوئی تھی۔

کیارا اور سدھارتھ راجستھان نے سوریہ گڑھ پیلس میں سات پھیرے لے تھے۔

کیارا اور سدھارتھ کی محبت کی کہانی فلم شیرشاہ کے سیٹ سے شروع ہوئی تھی۔