کٹرینہ کیف نے  کرائی سرجری، چہرہ دیکھتے ہی مداحوں نے پوچھا سوال

کٹرینہ کیف بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ہیں اور ان کی خوبصورتی کا ہر قائل ہے

کٹرینہ کی فلم کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام پر کٹرینہ کے پوسٹ کا فین کو رہتا ہے انتظار

انسٹا گرام پر کٹرینہ کے تازہ ویڈیو پوسٹ پر اب نئی بحث چھڑ گئی ہے

کٹرینہ کے پوسٹ پر لوگوں نے کٹرینہ کو ٹرول بھی کیا

کئی انسٹا یوزر نے پوچھا کہ کٹرینہ جی آپ نے کیا کرلیا

ایک یوزر نے لکھا کہ کٹرینہ کا چہرہ پہلے سے الگ نظر آرہا ہے

کٹرینہ کیف نے کسی کے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا

کٹرینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹائیگر3 میں کام کررہی ہیں

کٹرینہ کیف نے پچھلے سال وکی کوشل سے شادی کی