کیا کیرتی سریش 'جوان مووی' کے میوزک کمپوزر انیرودھ روی چندر سے شادی کرنے جا رہی  ہیں؟

ساؤتھ سنیما کی سپر اسٹار اداکارہ کیرتی سریش گزشتہ کئی دنوں سے اپنی شادی کو لے کر خبروں  چھائی ہوئی ہیں ۔

ان خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اداکارہ  کیرتی سریش نے بڑا انکشاف کر دیا ہے۔

گزشتہ کئی دنوں سے گلیمرس کی دنیا میں یہ افواہیں اڑ رہی تھیں کہ کیرتی سریش بہت جلد شادی کرنے والی ہیں۔

ٹائمز ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق کریتی سریش نے ان افواہوں کی تردید کی ہے۔

یہ خبر بالکل غلط ہے، انیرودھ روی چندر صرف میرا دوست ہے...

او ٹی ٹی پلے سے بات کرتے ہوئے، کیرتی سریش نے کہا، "اس میں بالکل بھی سچائی نہیں ہے۔

کیرتی سریش 'جوان مووی' کے گانے 'چلیا' پر تھرکتی ہوئی۔

اسے انیرودھ روی چندر نے  کمپوز کیا ہے، ایٹلی کی بیوی اور  پریا دونوں  ڈانس کر رہی 

کیرتی سریش اور انیرودھ روی چندر نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جیسے 'ریمو'، 'تھانہ سریندا کوٹم'، 'اگنیاتھواسی'۔

دلکش مسکراہٹ کے الگ الگ انداز واہ کیا خوب