راکل پریت سنگھ اگلے مہینے  کیا واقعی شادی کرنے والی ہیں ؟ آخر کون ہے وہ خوش نصیب بھارتی  اداکارہ ، ماڈل

by: danishrehman

راکل پریت سنگھ ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں، انہوں  نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا۔

راکل پریت سنگھ نے اپنی اداکاری کا آغاز کنڑ فلم گلی 2009 میں کیا۔

2011 راکل پریت سنگھ اس نے فیمینا مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا۔

سال 2014 میں راکل پریت سنگھ نے ہندی فلم 'یاریاں' سےاپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

راکل پریت سنگھ اور پروڈیوسر اداکار جیکی بھگنانی کی شادی کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔

راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی نے اب شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اگلے ماہ گواہ میں شادی کرنے جارہے ہیں۔

شادی اگلے ماہ  22 فروری 2024 کو شادی گوا میں انتہائی سادہ تقریب میں ہوگی۔

شادی اگلے ماہ  22 فروری 2024 کو شادی گوا میں انتہائی سادہ تقریب میں ہوگی۔

جیکی بھگنانی نے سال 2021 میں راکل سنگھ کی سالگرہ پر اپنی محبت کا اظہار کیا تھا۔

راکل پریت سنگھ نے بھی اپنی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر جیکی بھگنانی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔