اقرا بی نے مذہب اسلام کو ترک کردیا ہے۔
اقرا بی پیار کی خاطر اب پریتی بن گئی ہیں۔
اقرا نے پریتی بن کر اپنے بوائے فرینڈ آکاش سے شادی کرلی ہے۔
اقرا بی کا گئو موتر کے ذریعہ شدھی کرن کرایا گیا ہے۔
شادی کرنے کے بعد پنڈت جی نے دونوں کو رام دربارکی تصویررام چرت مانس پیش کیا۔
اقرا باضابطہ طور پر پرنیتی بن گئی ہے۔ اس کے دستاویز بھی سامنے آگئے ہیں۔
آکاش نے پریتی کو منگل سوترپہنایا اور مانگ میں سندوربھرا۔
اقرا اور آکاش کی منتروچّار کے ساتھ شادی کرائی گئی۔
اقرابی نے مڑھی ناتھ واقع اگست مُنی آشرم میں آکاش کے ساتھ شادی کی۔
اقرا 2 سال تک شانتی نکیتن میں رہی اور بالغ ہوکر آکاش سے شادی کرلی۔