شادی شدہ زندگی کو خراب کر سکتی ہیں یہ عادتیں
شادی شدہ زندگی میں اختلافات سے رشتے خراب ہوجاتے ہیں۔
اپنے پارٹنر سے کوئی بھی چیز پوشیدہ نہ رکھیں، خوش رہیں گے۔
شادی شدہ زندگی میں پریشان ہیں تو اس سے نجات حاصل کریں۔
رشتے خراب کرنے والی عادتوں سے پارٹنر کو ہمیشہ بچنا چاہئے۔
اگرآپ کو سوشل میڈیا سے زیادہ لگاؤ ہے تو اس کو کنٹرول کریں۔
آپ شراب پینے کے عادی ہیں تویہ رشتے کو خراب کرسکتا ہے۔
فضول خرچی کرنا بھی رشتے کے لئے مناسب نہیں ہے۔
جوا کھیلنے والے لوگ خود اپنی زندگی برباد کرلیتے ہیں۔
اپنے پارٹنر کو دھوکہ دینے سے ہمیشہ پرہیز کرنا چاہئے۔