دنیا میں ہر گھنٹے ہزاروں لوگوں کی ہوتی ہے موت
موت کی وجہ ایک نہیں، ہزار ہوتی ہے
ہرمنٹ اور ہر گھنٹے مرنے والوں کی تعداد حیران کن ہے
سوال یہ ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر کس ملک میں سب سے زیادہ لوگوں کی موت ہوتی ہے؟
سوال کا جواب یہ ہے کہ چین میں ایک گھنٹے کےاندر سب سےز یا دہ اموات ہوتی ہیں
ہر گھنٹے کس ملک میں کتنے لوگوں کی جان جاتی ہے،آگے کی سلائیڈ میں دیکھیں
China: 1,221
India: 1,069
America: 332
Nigeria: 313
Indonesia: 238
Russia: 198
Pakistan: 181
Japan: 180
Brazil: 167
Germany: 108
Bangladesh: 105
Congo: 104
Mexico: 99
Ethiopia: 88
Vietnam: 78
Egypt: 78
Philippines: 75
South Africa: 74
Iran: 51
Turkey: 51