کنٹریلز ہوائی جہاز کے پیچھے بننے والی سفید دھاریوں کو کہتے ہیں۔
کنٹریلز عام بادلوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ یہ ہوائی جہاز یا راکٹ کے گزرنے کے بعد ہی بنتے ہیں۔
کنٹریل برف کے کرسٹل سے بنتے ہیں اور قدرتی بادلوں سے ملتے جلتے ہیں۔
جب پلین زمین سے تقریباً 8 کلومیٹر اوپر اور -40 ڈگری سیلسیس ٹمپریچر میں پرواز کرتا ہے تو کنٹریلز بنتے ہیں۔
پلین کے ایکزاسٹ سے نکلنے والے ایروسول آسمان میں نمی کے ساتھ مل کر کنٹریل بناتے ہیں۔
کنٹریلز پہلی بار دوسری جنگ عظیم کے دوران 1920 میں نمودار ہوئے۔
کنٹریل انسانوں کیلئے خطرہ نہیں ہیں، لیکن یہ زمین کے ماحول اور کلائمٹ کو متاثر کر سکتے ہیں۔
کنٹریلز ماحول کے درجہ حرارت اور آب و ہوا کو متاثر کر سکتا ہے۔
ہوا بازی کی صنعت کنٹریلز اور ان کے اثرات کے پیچھے سائنس کو سمجھنے کے لیے کام کر رہی ہے۔