یہ ہیں زمین سے ملنے والی 5 حیرت انگیز چیزیں، جنہیں دیکھ کر سائنس داں ہوئے حیران
1. وولی ممت کی کھوپڑیامریکہ کا ایک کسان کھیتوں کی کھدائی کر رہا تھا۔ تو کچھ ہی میٹر کی گہرائی پہ اسے ایک بہت ہی بڑے جانور کی کھوپڑی ملی۔
جب اس کھوپڑی کو لیبارٹری بھیجا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک ایسے جانور کی کھوپڑی تھی جو کہ آج سے 15000 سال پہلے زمین پر رہتے تھے جن کو وولی ممت کہا جاتا تھا۔ دیکھنے میں یہ جانور ہاتھی جیسے ہوا کرتے تھے لیکن یہ بہت ہی خطرناک مانے جاتے تھے۔
ارجنٹینامیں رہنے والا یہ زمیندار اپنی زمین کی سیر کر رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر کسی عجیب و غریب گول سی چیز پر پڑی تھی جو کہ دیکھنے میں تو کسی ڈائناسور کے انڈے کی طرح لگ رہا تھا۔
جب ریسرچ تک یہ بات پہنچی تو معلوم ہوا کہ یہ کوئی ڈائناسور کا انڈا نہیں بلکہ 10 ہزار سال پرانے ایک جانور کے جسم کا یہ حصہ تھا جسے شیل کہا جاتا ہے اور یہ حصہ جانور اپنے defence کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
پتھر سے بنا تابوت ملا1970 میں کچھ مائنرس سائبیریا کی ایک مائنڈ پر معلوم کے مطابق کام کر رہے تھے کہ اچانک ایک نر کی نظر پتھر سے بنے ایک تابوت پر پڑی جو زمین کےاندر بری طرح دبا ہوا تھا۔
جب تابوت کو کھولا گیا تو اس کے اندر ایک جوان اور خوبصورت لڑکی کی لاش ملی۔ لڑکی کی لاش دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے اس کو مرے ہوئے چند ہی گھنٹے گزرے ہو۔
لیکن تابوت کے اندر لاش کے علاوہ ایک اور چیز بھی تھی۔ تابوت میں گلابی رنگ کا پانی موجود تھا جس میں لڑکی کی لاش کو رکھا گیا تھا۔