آملا میں وٹامن سی ہوتی ہے جس سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے

آملا کا جوس پینے سے انفیکشن سے لڑنے میں مدد ملتی ہے

آملا میں انفلیمیٹری پروپرٹیز ہوتی ہیں، جو انفلیمیشن کو کم کرسکتی ہیں

آملا کا باقاعدہ استعمال جوڑوں کے درد اور سوجن کو کم کر سکتا ہے

آملا کا جوس بدہضمی، تیزابیت اور قبض کو روکنے میں مدد کرتا ہے

خالی پیٹ آملا کا جوس پینے سے میٹابولزم مضبوط ہوتا ہے

آملا کا جوس بلڈ شوگر لیول کو متوازن کرنے میں مدد کر سکتا ہے

آملا کولیسٹرول کی سطح کو کم اور دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے

آملا میں وٹامن سی ہوتی ہے جو اسکن ہیلتھ کو بہتر بناتی ہے

آملا کا جوس پینے سے بالوں کے گرنے میں کمی آتی ہے

آملا تناؤ کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے