ہریش سالوے نے 68 سال کی عمر میں تیسری شادی کرلی ہے۔
انہوں نے لندن کی ٹرینا نامی خاتون سے شادی کی ہے۔
ہریش سالوے کی یہ تیسری شادی ہے۔
ہریش سالوے کی شادی میں صنعت کار نے شرکت کی۔
ہریش سالوے نے ایک پرائیویٹ تقریب میں تیسری شادی کی۔
ہریش سالوے ملک کے سب سے مہنگے وکیلوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔
ہریش سالوے کو 2015 میں پدم بھوشن ایوارڈ ملا۔
ہریش سالوے 1999 سے 2002 تک ملک کے سالسٹر جنرل رہے۔
سالوے اینٹی ڈمپنگ معاملے کی پیروی سے مشہور ہوئے۔
ہریش سالوے نے سلمان خان کا ہٹ اینڈ رن کیس لڑا تھا۔
ہریش سالوے نے انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن جادھو کا مقدمہ لڑا،جس کی فیس ایک روپئے لی
ون نیشن ،ون الیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں ہریش سالوے