باہر سے آنے کے بعد چہرہ اچھی طرح دھوئیں۔

وافر مقدار میں پانی پیئیں اور اسکن کو نمی بخشیں۔

اپنے چہرے کی اچھی طرح مساج کریں۔

گھر کا بنا ہوا فیس ماسک کا استعمال کریں۔

اسموکنگ نہ کریں اور تمباکو سے پرہیز کریں۔

باہر جاتے وقت اسکن پر سن اسکرین لگائیں۔

دودھ کی کریم سے اپنی اسکن کی مالش کریں۔

پھلوں جیسے بلو بیری، آم وغیرہ کا استعمال کریں۔

نمی کے لیے اسکن پر ناریل تیل کا استعمال کریں۔

ایلو ویرا جیل لگانے سے ڈل اسکن چمکتی ہے۔

کیمیکل پروڈکٹ کے استعمال سے گریز کریں۔

زندگی سے تناؤ دور رکھیں اور باقاعدہ ورزش کریں۔

ہیلدی فوڈ کھائیں اور باہر کے کھانے سے پرہیز کریں۔