روہت شرما کی کپتانی میں ٹیم انڈیا  کی ہار سے ہر کوئی تکلیف محسوس کررہا ہے

ورلڈ کپ میں ٹیم کی شکست کے بعد ہر چہرہ افسردہ تھا

وکٹ کے پیچھے کھڑے کے ایل راہل کی تصویر  اور ہارنے کے بعد اظہار افسوس

کے ایل راہل کافی دیر تک زمین پر بیٹھے افسوس کرتے رہے

کپتان روہت شرما کے آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے

ہار کا غم سراج اور بمراہ بھی برداشت نہ کرسکے

ہار کے بعد محمد سراج کھل کر رونے لگے

جسپریت بمراہ بھی اپنے آنسو چھپاتے نظرآئے

وراٹ کوہلی بھی شکست سے کافی افسردہ ہوگئے

وراٹ کوہلی کو انوشکا شرما نے ہمت دلائی

میکسویل بھی وراٹ کوہلی کو تسلی دیتے نظرآئے

محمد شامی کے چہرے بھی تکلیف کو بیان کررہے تھے

پی ایم مودی نے محمد شامی کو گلے لگاکر ہمت بڑھایا

اس ورلڈ کپ نے پوری ٹیم اور پورے ملک کو  صدمہ پہنچا دیا

بڑے بزرگ سب کے آنکھوں میں آنسو تھے