زیادہ پانی پینا جسم میں سوڈیم اور الیکٹرولائٹ کی کمی کا باعث بنتا ہے

سوڈیم اور الیکٹرولائٹ کی کمی پیٹ پھولنے کا سبب بن سکتی ہے

سوڈیم اور الیکٹرولائٹس کی کمی الٹی اور سر درد کا سبب بن سکتی ہے

زیادہ پانی پینے کی وجہ سے انسان ہائپوناٹریمیا کا شکار ہو جاتا ہے

ہائپوناٹریمیا کڈنی میں موجود ارجنائن واسوپریسن کی سطح کو کم کرتا ہے

زیادہ پانی پینے سے جسم اوور ہائیڈریٹ ہو جاتا ہے

اوور ہائیڈریشن دماغی خلیوں میں سُوجن کا باعث بنتی ہے

بہت زیادہ پانی پینے سے پیٹ پھول سکتا ہے۔

بہت زیادہ پانی پینے سے قے اور سر درد بھی ہو سکتا ہے۔

بہت زیادہ پانی پینا جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔