کاسمیٹک مصنوعات کے زیادہ استعمال سے گریز کریں۔
پروسیسڈ اور پیک شدہ کھانوں کے استعمال سے پرہیز کریں۔
تلی ہوئی اور فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں۔
دودھ سے بنی کھانے پینے کی چیزوں کو زیادہ استعمال نہ کریں۔
بلیک ہیڈز کو نہ دبائیں اور نہ کھرچیں۔
ایلو ویرا جیل ماسک استعمال کریں، ٹماٹر کا پیسٹ لگائیں۔
باہر سے آنے کے بعد اپنا چہرہ اچھی طرح دھوئیں۔