بال توڑ بنیادی طور پر بیکٹیریل اور فنگل انفیکشن سے ہوتا ہے۔

نامناسب اور گندے گرم ٹب میں نہانے سے بھی ہوتا ہے۔

غیر محفوظ شیونگ کی وجہ بھی بال توڑ ہوتا جاتا ہے۔

خراب ویکسنیشن بال توڑ ہونے کی اہم وجہ ہوتی ہے۔

طویل مدتی ادویات استعمال جیسے اسٹیرایڈ کریم سے ہوتا ہے۔

اپنی متاثرہ جلد کو صابن اور گرم پانی سے دھوئیں۔

ہیئر ڈرائر کی سطح کو باقاعدگی سے صاف کریں۔

گرم کپڑے سے متاثرہ جگہ کو سیکیں۔

بال توڑ کی جگہ پر ایلو ویرا جیل لگائیں۔

فولی کلیٹس پر اینٹی بائیوٹک کریم لگائیں۔

اینٹی ایچنگ لوشن کا استعمال کریں۔

متاثرہ جگہ پر گیلے کپڑے لگائیں۔