سونے سے پہلے  نہیں کھائیں یہ چیزیں، نیند پر بڑ سکتا ہے اس کا   منفی اثر

@danishrehman

سونے سے پہلے  نہیں کھائیں  جنک   فوڈ، اس سے صحت پر منفی اثر پڑسکتا ہے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کوسونے  سے دو گھنٹے پہلے کچھ نہیں کھانا چاہیے

سونے سے پہلے آئس کریم کھانے کا مطلب ہے کہ آپ کا وزن بڑھنے والا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کوسونے   سے دو گھنٹے پہلے کچھ نہیں کھانا چاہیے

چاکلیٹ میں موجود کیفین دماغ سے نیند کو دور بھگا     تی  ہیں

کافی میں بھی کیفین ہوتی ہےجس کے سبب آپ کو نیند نہیں آئے گی

پانی کی مقدار زیادہ ہونے سے بھی نیند خراب ہوجاتی ہے

پیزا چکنائی اور چربی سے بھرپور غذا ہے جو نظام باضمہ کو متاثر کرتی ہے

   رات میں زیادہ  پھلوں کے استعمال سے گریز کریں  ،نظام باضمہ کو متاثر کرتاہے