سعودی عرب کے ولی عہدہیں   شہزادہ محمد بن سلمان

محمد بن سلمان دنیا کے ٹاپ امیروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کافی طاقتور ہیں۔

محمد بن سلمان کو ایم بی ایس کے نام سے جانا جاتا ہے۔

محمد بن سلمان کی پیدائش سعودی عرب کے ریاض میں ہوئی تھی۔

محمد بن سلمان بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تیسری اہلیہ کے بیٹے ہیں۔

محمد بن سلمان اپنے والد سلمان بن عبدالعزیز کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔

محمد بن سلمان تقریباً  18 بلین ڈالرکے مالک ہیں۔

محمد بن سلمان کا شمار دنیا کے ٹاپ-10 امیروں میں ہوتا ہے۔

محمد بن سلمان کے ہندوستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔

محمد بن سلمان ہندوستانی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے مصافحہ کرتے ہوئے۔

سعودی عرب کے وزیراعظم بھی ہیں محمد بن سلمان

سعودی عرب کے نئے بادشاہ کیلئے سب سے مضبوط دعویدار ہیں محمد بن سلمان

خاموشی کے ساتھ مسلم ممالک کی مدد کرتے ہیں ولی عہد سلمان

مشرق وسطیٰ کو نیا یورپ اور عرب کو تیل کے انحصار سے آزاد کرانے کے مشن پر سرگرم ہیں ولی عہد