ایک تصویر کے ذریعہ شخصیت کا امتحان پیش خدمت ہے

اس سے آپ کے جذبات کے بارے میں بہت کچھ سمجھا جا سکتا ہے

 تصویر میں آپ کی آنکھیں فوری طور پر کس چیز کی طرف کھنچی جاتی ہیں اس سے یہ ظاہر ہو جائے گا کہ آپ کتنے ہمدرد ہیں

اصل تصویر یہ ہے جو ہوائی میں پیدا ہونے والے شان یورو کی ہے

یہ ایک دیوار پر بنائی گئی تصویر ہے

شان یورو خستہ حال اور ناقابل استعمال عمارتوں کو فن پاروں میں تبدیل کر دیتے ہیں

امتحان دینے کے لیے صرف تصویر کو دیکھیں اور لکھ لیں کہ آپ سب سے پہلے کس چیز کی طرف متوجہ ہوئے ہیں

ٹیسٹ کے مطابق اگر آپ پہلے پانی دیکھتے ہیں تو آپ یقینی طور پر ایک ہمدرد ہیں۔ زیادہ تر لوگ سب سے پہلے عورت اور اس کی عکاسی کو تصویر کے مرکزی نقطہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔

 اگر آپ عورت کو پہلے دیکھتے ہیں جیسا کہ زیادہ تر لوگ کرتے ہیں تو آپ ہمدرد نہیں ہیں۔ آپ اپنے آپ کو اس بات کا ماہر سمجھ سکتے ہیں کہ لوگ کیسے سوچتے اور محسوس کرتے ہیں

اگر آپ دیوار کو پہلے دیکھتے ہیں تو آپ زیادہ ہمدرد نہیں ہیں اور آپ کو لوگوں کو سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے

اگر آپ پہلے پانی میں عورت کا عکس دیکھتے ہیں تو آپ جذباتی طور پر بہت ذہین اور شاید بہت ہمدرد ہیں۔ آپ یہ جاننے میں بھی اچھے ہیں کہ دوسرے کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا سوچتے ہیں