مشن چندریان کی کامیابی کیلئے ہر کوئی دعا کررہا ہے

بہت جلد چاند پر بھارت کا جھنڈہ لہرانے والا ہے

خوشی کے ماحول میں پرکاش راج نے بنایا مذاق

چاند سے پہلی تصویر کا نام دے کرکیا ٹوئٹ

پرکاش نے چاند سے پہلی تصویر چائے والی بتائی

پرکاش نے لکھا:وکرم لینڈر سے چاند کی پہلی تصویر

مذاق والے پوسٹ پر پرکاش راج ہوئے ٹرول

چندریان3 کا چندریان 2 کے مدار سے ہوا رابطہ

دو دن بعد چاند پر پہنچے گا چندریان مشن تھری