برسوں بعد نظر آیاسُپر بلو مون
چاند کی خوبصورت تصویر آئی نظر
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں نظرآیا بلومون
سُپر بلو مون ہندوستان کے یوپی بہار سمیت کئی ریاستوں میں نظرآیا
کل یعنی 31 اگست کی صبح تک جاری رہے گا بلو مون
اب 2037 تک نہیں دیکھ پائیں گے سُپر بلو مون
سپر مون ایک فلکیاتی رجحان ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب پورا چاند اپنے مدار میں زمین کے قریب ترین مقام پر پہنچ جاتا ہے۔
سپر مون کے دوران، چاند معمول سے بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے