برتھ ڈے اسپیشل میں ہم آپ کو جنت زبیر کی زندگی کے چند صفحات سے متعارف کروا رہے ہیں

جنت زبیرکی خوبصورتی ایسی کہ کسی کو بھی قتل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

جنت زبیر نے صرف آٹھ سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کر دیا تھا۔

ٹی وی سیریل پھلوا میں لیڈ رول کرنے والی چھٹکی جنت جنت  زبیر اب بڑی ہوچکی ہے

جنت زبیر نے سال 2011 میں کلرس ٹی وی کے پھلوا کے ذریعہ سے انہیں مقبولیت ملی۔

جب ہندوستان میں ٹک ٹاک چلتا تھا، اس وقت جنت زبیر 10 ملین فالوورز کے ساتھ ملک کی نمبر 1 ٹک ٹاک بن گئی تھیں۔

جنت زبیر اکثر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں

اداکاری سے ’عاشقی‘کرتی ہیں جنت زبیر رحمانی، اس طرح پہنچی بلندیوں پر