بھارت جوڑو یاترا کو آج ایک سال مکمل ہو گیا
سات ستمبر 2022 کو کنیا کماری سے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز ہوا تھا
بھارت جوڑو یاترا در اصل کانگریس کی ایک عوامی تحریک تھی
یاترا کا مقصد حکومت کی پالیسیوں جیسے،مہنگائی،بےروزگاری،سیاسی منافرت،مذہبی نفرت سمیت دیگر پالیسیوں کے خلاف تھی
بھارت جوڑو یاترا 3570 کلو میٹر کی مسافت پر مشتمل تھی
یاترا میں شامل لوگوں نے پیدل سفر کرتے ہوئے عوامی مسائل سے واقفیت حاصل کی
یہ یاترا 12 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام دو خطوں کا احاطہ کیا
یہ یاتراکنیا کماری سے شروع ہوئی اور کشمیر میں جاکر ختم ہوئی
یاترا میں شامل لوگوں نے روزانہ کے حساب سے 23 کلو میٹر کا سفر کیا
اس یاترا سے کانگریس کو ایک بار پھر سے عوامی مقبولیت حاصل ہوئ