بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندرا رائے عالمی کتاب میلے 2024 میں خطاب کرتے ہوئے
عالمی کتاب میلہ2024 قومی دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان میں منعقد کیا جارہا ہے
عالمی کتاب میلے میں’ پی ایم ینگ مصنفین کے انٹرایکٹو سیشن میں ‘قوم کی تعمیر میں مصنفین کا کردار’ کے موضوع پر اوپیندر رائے نے خطاب کیا۔
اوپیندرا رائےکی تقریر افراد اور معاشرے پر کتابوں کے گہرے اثرات پر مرکوزتھی۔
اوپیندرا رائے نے کتابوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ان میں علم اور فہم دینے کی صلاحیت پر خصوصی طور پر زور دیا۔
اوپیندرا رائےنے یورپ میں نشاۃ ثانیہ جیسے واقعات کو بیان کرتے ہوئے کتابوں کے تاریخی اثرات کو خوبصورتی سے پیش کیا ۔
اوپیندرا رائےکے متاثر کن الفاظ نے لوگوں کے دل جیت لئے۔
عالمی کتاب میلے میں آنے والے لوگ اوپیندرا رائےکی سادگی سے بہت متاثر ہوئے۔
عالمی کتاب میلہ 2024ہفتہ 10فروری کو شروع ہوا، 18فروری تک جاری رہے گا۔
ان کا حیرت انگیز اور متاثر کن خطاب بھارت ایکسپریس چینل پر یا یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے