بابراعظم پہلی بارلنکا پریمیئر لیگ میں کھیل رہے ہیں۔
بابراعظم ایل پی ایل کے 10ویں میچ میں شانداراننگ کھیل کرآئندہ ایشیا کپ 2023 کے لئے اپنی تیاری کا نمونہ پیش کیا۔
کولمبو اسٹرائیکرس کی طرف سے کھیل رہے بابر اعظم نے گال ٹائٹنس کے خلاف 57 گیندوں پر سنچری لگائی۔
باز بابراعظم کے ذریعہ 59 گیندوں پر کھیلی گئی 104 رنوں کی اننگ کی بدولت کولمبواسٹرائیکرس کو شاندار جیت ملی
بابر اعظم کے ٹی-20 کیریئر کی یہ 10 ویں سنچری ہے۔