ایشیا کپ 2023 ٹیم انڈیا نے جیت لیا ہے

آٹھویں بار یہ خطاب ٹیم انڈیا کے نام ہوا

اس فائنل مقابلے کےہیرو محمد سراج بنے

محمد سراج نے سات اوور میں 6 وکٹ حاصل کئے

میچ جیتنے کے بعد ایوارڈ کی تقسیم کا پروگرام شروع ہوا

سب سے پہلا ایوارڈ کیچ آف دی میچ کا دیا گیا

کیچ آف دی میچ ایوارڈ رویندر جڈیجہ کو ملا

جڈیجہ نے پوائنٹ پر بمراہ کی گیند پر شاندار کیچ لیا تھا

دوسرا ایوارڈپلئر آف دی میچ کا دیا گیا

پلیئر آف دی میچ محمد سراج کو دیا گیا

تیسرا ایوارڈ پلیئرآف دی سیریز کا تھا

کلدیپ یادو کو یہ ایوارڈ دیا گیا

کلدیپ نے پورے ٹورنامنٹ میں کل 9 وکٹ حاصل کئے

فیلڈ کے لئے بھی 50 ہزار ڈالر کا ایوارڈ سری لنکا کو دیا گیا

محمد سراج نے اپنے انعام کی رقم گراونڈ مین کو دینے کا اعلان کیا