بستر پر جاتے ہی دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا نیند کی پریشانی کی علامت ہو سکتی ہے، آخر اس کی وجہ کیا

بغیر پانی پئے کتنے دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے انسان

اس صورت کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے کہ کیا وہ رات کو سو سکے گا یا نہیں ۔

نیند کی پریشانی کی صورت میں، ایک انسان  مکمل نیند نہیں لے پاتا اور بے خوابی کا شکار ہو سکتا ہے۔

اگر آپ رات کو سوتے وقت بار بار کسی چیز کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔

نیند کی پریشانی میں مبتلا افراد کو اکثر خوفناک خواب آتے ہیں۔

رات کو خوفزدہ ہو کر جاگنا، یا سوتے ہوئے اچانک پسینہ آنا، یہ سب نیند کی پریشانی کی علامات ہیں۔

اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو آپ کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

نیند کی پریشانی میں مبتلا افراد کو بستر پر لیٹنے کے بعد زیادہ دیر تک نیند نہیں آتی۔

رات کو سونے سے پہلے الیکٹرانک آلات کے استعمال کو جتنا ممکن ہو محدود رکھیں۔

by:danishrehman